انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان

 انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ، جو آئندہ ماہ کے دوران ملک کے 16ریجنز میں کھیلاجائیگا ۔

پی سی بی آئین 2014کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے اہل ہونگے ۔ ترجمان کے مطابق2023 کے انتخابات کے بعد جو تازہ ترین سکروٹنی ہوئی ہے وہ نوٹیفائیڈ لسٹ حتمی تصور کی جائیگی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں