آئی سی سی ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر شامل

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں پہلی  بار بنگلادیش کے امپائر شامل

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے ۔X

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے ۔بنگلادیش کے امپائر شرف الدولہ شاہد کی آئی سی سی میں ترقی ہو گئی۔اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ شرف الدولہ کو امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ شرف الدولہ کو سالانہ ریویو کے بعد ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں