احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی،علی ترین

احسان اللہ کی انجری کی  غلط تشخیص کی گئی،علی ترین

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہا ہے کہ فاسٹ بالر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی۔۔

سرجری ناکام ہوئی۔اپنے بیان میں علی ترین نے کہا کہ احسان اللہ کو رواں ماہ انگلینڈ بھیج رہے ہیں جہاں ماہر سرجن انجری کا معائنہ کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں