جنوبی افریقہ اورسری لنکن خواتین کرکٹ ٹیمیں کل آمنے سامنے

جنوبی افریقہ اورسری لنکن خواتین  کرکٹ ٹیمیں کل آمنے سامنے

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا اور سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل سینویس پارک، پوچیفسٹروم میں میں کھیلا جائیگا۔

جنوبی افریکا کی ویمن ٹیم کو سری لنکن ویمن ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں