آئی پی ایل:دہلی کیپٹلز نے گجرات ٹائٹنز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

آئی پی ایل:دہلی کیپٹلز نے گجرات  ٹائٹنز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)دہلی کیپٹلز نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کے 32ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کو بآسانی 4وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ دہلی کیپٹلزکی آئی پی ایل میں تیسری فتح ہے ۔

دہلی کیپٹلز نے گجرات ٹائٹنز کی جانب سے ملنے والا 90رنز کا ہدف بآسانی 8ویں اوور کی پانچویں گیند 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، دہلی کیپٹلز کے کپتان ریشبھ پنت عمدہ کارکردگی پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں