حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا

حفیظ نے غیرملکی کوچز کی  تقرری پر سوال اٹھادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے پاکستانی ٹیم کیلئے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا۔ ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے۔۔

 انٹرویو میں محمد حفیظ نے مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ مجھے عہدے سے ہٹانے کا عمل افسوسناک تھا۔ میں سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے بیان سے بہت مایوس ہوں۔ میں نے کبھی کسی مقامی کوچ کو اقربا پروری یا ذاتی سفارشات کو فروغ دیتے ہوئے نہیں دیکھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں