ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل

ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت  ٹریننگ کے مرحلے میں داخل

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک) اولمپیئن ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل ہوگئے ۔ارشد ندیم نے پہلے جِم ٹریننگ کی اور پھر تھرو کرنا شروع کیا۔۔

 اور اب وہ بھرپور انداز سے ہر طرح کی ٹریننگ کر رہے ہیں۔ارشد ندیم نے کہا کہ میں جنوبی افریقا میں بڑی محنت کر رہا ہوں تاکہ اپنا ٹارگٹ حاصل کر سکوں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں