قومی ہاکی ٹیم آج را ت ہالینڈ روانہ ہوگی

قومی ہاکی ٹیم آج را ت ہالینڈ روانہ ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )قومی ہاکی ٹیم آج ر ات ہالینڈ روانہ ہوگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ہاکی ٹیم آج رات گئے روانہ ہوگی۔۔

 جس کی وجہ سے اسلام آباد کے قومی ہاکی کیمپ میں دونوں سیشن میں کھلاڑی ٹریننگ کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں