یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ پرسوں سے جرمنی میں شروع

یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ  پرسوں سے جرمنی میں شروع

برلن(سپورٹس ڈیسک )یونین آف یورپیئن فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ پرسوں سے 14 جولائی تک جرمنی میں کھیلی جائیگی ۔

یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں 24 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔جن میں میزبان جرمنی،سکاٹ لینڈ، ہنگری، سوئٹزرلینڈ، سپین، کروشیا، اٹلی، البانیہ، سلووینیا، ڈنمارک، سربیا، انگلینڈ،پولینڈ،نیدرلینڈز،آسٹریا،فرانس ،بیلجیم، سلوواکیہ، رومانیہ، یوکرین، ترکی، جارجیا، پرتگال اورجمہوریہ چیک شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں