آئی پی ایل میں رنز اُگلنے والا کوہلی کا بلّا ٹی 20ورلڈکپ میں خاموش

آئی پی ایل میں رنز اُگلنے والا کوہلی  کا بلّا ٹی 20ورلڈکپ میں خاموش

نیویارک(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ شروع ہونے سے کچھ دن پہلے ختم ہونے والی آئی پی ایل میں جہاں ویرات کوہلی کا بلّا ہر میچ میں رنز اگل رہا تھا ۔۔۔

وہیں ورلڈ کپ شروع ہوتے ہی اس نے بولنا بند کردیا ہے ۔آئی پی ایل میں ویرات کوہلی نے اس مرتبہ 700 سے زائد رنز بنائے تھے ۔جبکہ کوہلی نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف 4 ، آئرلینڈ کے خلاف 1 رن بناسکے اورامریکا کے خلاف کھاتہ بھی نہ کھول سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں