پاک آئرلینڈآخری گروپ میچ آج ،بارش کابھی امکان

پاک آئرلینڈآخری گروپ میچ آج ،بارش کابھی امکان

فلوریڈا(سپورٹس ڈیسک )ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان آخری گروپ میچ آج کھیلا جائیگا،بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہوسکتا ہے ۔۔

 ہفتہ کو بھی بارش کی وجہ سے قومی ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی پلینگ الیون میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے ، ابرار احمد اور عباس آفریدی کو موقع مل سکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں