برمنگھم کلاسک اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز، ہیش سو وائی اور ایلیس مرٹینز کی سیمی فائنل میں رسائی

برمنگھم کلاسک اوپن ٹینس  ویمنز ڈبلز، ہیش سو وائی اور ایلیس  مرٹینز کی سیمی فائنل میں رسائی

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک )تائیوان کی ہیش سو وائی اور ان کی بیلجیم کی جوڑی دار ایلیس مرٹینز پر۔۔۔

 مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے برمنگھم کلاسک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ فاتح ٹاپ سیڈ جوڑی نے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں سامنتھا ڈان مرے شرن اور ان کی ہم وطن جوڑی دار ایڈن جیزیل سلواپر مشتمل برطانوی جوڑی کو شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں