کوپا امریکا فٹبال کپ:ارجنٹینا نے کینیڈا کو 2-0سے شکست دیدی

کوپا امریکا فٹبال کپ:ارجنٹینا نے کینیڈا کو 2-0سے شکست دیدی

واشنگٹن (اسپورٹس ڈیسک)کوپا امریکا فٹ بال کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے کینیڈا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔

میچ کے دونوں گولز الورایز اور مارٹنز نے کھیل کے دوسرے ہاف میں سکور کیے ،دوسری طرف یورو کپ فٹ بال میں یوکرین نے سلواکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی جبکہ آسٹریا نے پولینڈ کو 1-3 سے شکست دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں