’’بابراعظم ایک خط لہرائیں اور کہہ دیں ان کیخلاف سازش ہوئی ‘‘

’’بابراعظم ایک خط لہرائیں اور  کہہ دیں ان کیخلاف سازش ہوئی ‘‘

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دلچسپ مشورہ دیدیا۔۔۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آسان مشورہ ہے کہ وہ کہہ دیں کہ ان کے خلاف سازش کی گئی ہے ۔بابر اعظم ایک خط لہرا دیں اور پھر کہہ دیں کہ خط گم ہوگیا ہے ۔ ان کی جان چھوٹ جائے گی۔ عبدالقادر پٹیل نے وضاحت کرتے ہوئے کہ میری بات کو سنجیدہ نہ لیا جائے جو کہا ہے وہ مذاق میں کہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں