شبمن گل زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بھارت کی قیادت کرینگے

شبمن گل زمبابوے کیخلاف ٹی 20  سیریز میں بھارت کی قیادت کرینگے

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سٹار کرکٹر شبمن گل ٹیم کی قیادت کریں گے ۔۔

 بھارتی سکواڈ میں کپتان شبمن گل، یشاسوی جیسوال، رتوراج گائیکواڈ، ابھیشک شرما، رنکو سنگھ، سنجو سیمسن وکٹ کیپر، دھروو جوریل، نتیش ریڈی، ریان پراگ، واشنگٹن سندر، روی بشنوئی، اویش خان، خلیل احمد، مکیش کمار اور توشار دیش پانڈے شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں