یوئیفا یورو، ہنگری نے سکاٹ لینڈ کو 0-1 سے ہرا دیا

یوئیفا یورو، ہنگری نے  سکاٹ لینڈ کو 0-1 سے ہرا دیا

سٹٹ گارٹ (سپورٹس ڈیسک )یوئیفا یورومیں گروپ اے کے میچ میں ہنگری نے سکاٹ لینڈ کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا ۔

 فرینکفرٹ کے والڈ سٹیڈیون میں کھیلے گئے گروپ اے کے ایک اور میچ میں میزبان جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں ،یہ میچ 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں