چینی بیڈمنٹن ٹیم کے 17 سالہ کھلاڑی کا میچ کے دوران انتقال

چینی بیڈمنٹن ٹیم کے 17 سالہ  کھلاڑی کا میچ کے دوران انتقال

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک ) چین کی بیڈمنٹن ٹیم کے 17 سالہ رکن ژانگ ژیجی انڈونیشیا میں جاری بیڈمنٹن ایشیا جونیئر چیمپئن شپ 2024 میں میچ کے دوران انتقال کر گئے ۔

ان کے انتقال کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، ژانگ ژیجی شام کے وقت ایک میچ کے دوران اچانک کورٹ پر گر گئے اورہسپتال پہنچنے سے قبل دم توڑگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں