پہلاٹی 20 :انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کل ٹکرائیں گی

پہلاٹی 20 :انگلینڈ اور نیوزی  لینڈ کی خواتین کل ٹکرائیں گی

لندن ،چنائی (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل دی روز باؤل ،ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل ون ڈے سیریز میں میزبان انگلینڈ ٹیم نے مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 0-3 سے وائٹ واش کر دیا تھا۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل دی روز باؤل ،ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل ون ڈے سیریز میں میزبان انگلینڈ ٹیم نے مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 0-3 سے وائٹ واش کر دیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں