ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس :جیولین تھرو مقابلوں میں ارشدندیم کی چوتھی پوزیشن

ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس :جیولین تھرو  مقابلوں میں ارشدندیم کی چوتھی پوزیشن

پیرس(سپورٹس ڈیسک )ارشد ندیم نے پیرس ڈائمنڈ لیگ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔

پیرس میں جاری ڈائمنڈ لیگ 2024 کے جیولن تھرو کے مقابلے میں قومی سٹار ارشد ندیم نے پہلی تھرو 74.11 میٹر، دوسری تھرو 80.28 میٹر، تیسری تھرو 82.71 میٹر، چوتھی تھرو 82.17 میٹر اور پانچویں تھرو 84.21 میٹر دور پھینکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں