نیوزی لینڈ کی 20کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، ولیمسن کا انکار

نیوزی لینڈ کی 20کرکٹرز کو سینٹرل  کنٹریکٹ کی پیشکش، ولیمسن کا انکار

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کرکٹرز کو سالانہ سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کردی۔ جن کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی ۔۔

ان میں راچن رویندرا، بین سئیرز، ول او رورکی اور جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ آفر کیا گیا ہے ۔ اعجاز پٹیل کو دوبارہ کنٹریکٹ آفر کیا گیا وہ پچھلے کنٹریکٹ میں شامل نہیں تھے ۔حکام کے مطابق سابق کپتان کین ولیمسن، لوکی فرگوسن اور ایڈم ملن نے خود کو کنٹریکٹ کے لیے عدم دستیاب قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں