یورو فٹ بال چیمپئن شپ :سپین اور انگلینڈ آج فائنل میں آمنے سامنے

برلن(سپورٹس ڈیسک ) سپین اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ آج جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کھیلا جائے گا ۔
فائنل میچ میں فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان کانٹے دارمقابلے کی توقع ہے ۔