پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کاپہلا چار روزہ میچ آج سے شروع

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے  کاپہلا چار روزہ میچ آج سے شروع

ڈارون (سپورٹس ڈیسک )صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج ڈارون میں بنگلہ دیش اے کے خلاف دو چار روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہوگی۔

پاکستان شاہینز کے کپتان صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ ٹیم نے کراچی کیمپ میں بہت اچھی تیاری کی ہے اور ہم چار روزہ میچوں میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کے لیے بے چین ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں