بھارتی ٹیم کا اعلان، روہت ون ڈے ، سوریاکمار ٹی20کپتان مقرر

بھارتی ٹیم کا اعلان، روہت ون ڈے ، سوریاکمار ٹی20کپتان مقرر

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )دورہ سری لنکا کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، ون ڈے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کرینگے ۔

ویرات کوہلی ون ڈے سکواڈ میں شامل ہیں جبکہ فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو آرام دیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں بھارتی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو کریں گے جبکہ شبھمن گل دونوں فارمیٹ میں نائب کپتان ہونگے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں