قازقستان میں باکسر اورنگزیب ضرور کوئی میڈل جیتیں گے :شرجیل ضیابٹ

قازقستان میں باکسر اورنگزیب ضرور کوئی میڈل جیتیں گے :شرجیل ضیابٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سرجیل ضیابٹ نے کہا ہے کہ قازقستان انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کاانتخاب میرٹ پرہواہے اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے محمد اورنگزیب ضرور کوئی نہ کوئی میڈل حاصل کر ینگے۔۔

ہماری کوشش ہے کہ ہم پاکستان کے یوتھ باکسنگ پہ توجہ دیں تاکہ ائندہ اولمپکس تک ہمارے پاس ایک اچھی ٹیم موجود ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں