دی 100میں نسیم کے نہ ہونے پرافسوس ہے :معین علی

دی 100میں نسیم کے نہ  ہونے پرافسوس ہے :معین علی

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی کا کہنا ہے کہ اگر کھلاڑی کی کوئی قومی مصروفیت نہ ہو تو اسے لیگز کھیلنے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں۔

 دی ہنڈرڈ (100) ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پرافسوس ہے ، نسیم شاہ اچھا بولر ہے وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے ، ہم نے اسے پک کیا تھا کہ وہ ہمارے لیے شاندار ثابت ہوتا، لیکن افسوس کی بات ہے کہ وہ نہیں ہے ، اس طرح سے پوری ٹیم کا بیلنس خراب ہوجاتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں