فٹنس مسائل:چیک ٹینس سٹار مارکیٹا ونڈروسووا پیرس اولمپکس سے دستبردارہوگئیں

 فٹنس مسائل:چیک ٹینس سٹار  مارکیٹا ونڈروسووا پیرس  اولمپکس سے دستبردارہوگئیں

پراگ (سپورٹس ڈیسک )اولمپک سلور میڈلسٹ مارکیٹا ونڈروسووا ہاتھ کی انجری کے باعث پیرس اولمپکس 2024سے دستبردار ہوگئی ہیں۔۔

25سالہ چیک کھلاڑی مارکیٹا ونڈروسووانے یہ فیصلہ رواں ماہ کے اوائل میں انگلینڈ میں کھیلے گئے سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد کیا۔مارکیٹا ونڈروسووا 1994میں سٹیفی گراف کے لوری میک نیل سے ہارنے کے بعد پہلی ومبلڈن ویمنز سنگلز چیمپئن بنی تھی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں