وسیم کھتری نارتھ امریکن سکرائبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

 وسیم کھتری نارتھ امریکن سکرائبل  چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے وسیم کھتری نارتھ امریکن سکرائبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔۔

 وسیم پہلے 2 روز ٹاپ پوزیشن پر رہے تاہم تیسرے روز وہ تیسری پوزیشن پر چلے گئے لیکن چوتھے روز انہوں نے کم بیک کیا اور مسلسل 6میچز جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔وسیم کھتری 28 میں سے 20میچز جیت چکے ہیں، فائنل میں ان کا مقابلہ امریکن کھلاڑی جوشوا کاسٹیلانو سے ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں