سابق بھارتی کرکٹر انشومن کا کینسر سے انتقال

سابق بھارتی کرکٹر انشومن کا کینسر سے انتقال

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ انشومن گائیکواڈ کینسرکے باعث71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

انشومن گائیکواڈ کافی عرصے سے خون کے کینسر میں مبتلا تھے اور لندن سے ایک ماہ قبل ہی بھارتی شہر برودہ میں علاج کیلئے واپس آئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں