جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ 10اگست سے شروع

جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ 10اگست سے شروع

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ 10اگست سے شروع ہو گی۔۔۔

جس کا فائنل 14اگست کو کھیلا جاے گا۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالدبشیر نے بتایا کہ جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز مقابلے ہونگے جس میں پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی جس میں 170سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں