نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ قومی ٹیم کامنیجر مقرر کرنے کافیصلہ

 نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ قومی ٹیم کامنیجر مقرر کرنے کافیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ منیجر مقرر کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر منیجر وہاب ریاض اور اسسٹنٹ منیجر منصور رانا کو ہٹادیا گیا تھا، جس کے بعد یہ پوزیشن خالی تھی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے ۔،نوید اکرم چیمہ اس سے قبل دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں