سپورٹس انڈوومنٹ فنڈکا افتتاح کردیا گیا

سپورٹس انڈوومنٹ فنڈکا افتتاح کردیا گیا

لاہور ( سپورٹس ڈیسک )چیف منسٹرپنجاب انٹرن شپ پروگرام کے ایک ارب اور 2ارب روپے کے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈکا افتتاح کردیا گیا ۔۔

صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان پنجاب فیصل ایوب کھوکھر اور ان کے ہمراہ صوبائی وزراء خواجہ عمران نذیر اور ذیشان رفیق نے افتتاح کیا ۔بدھ کے 90شاہرہ قائداعظم لاہور میں ہونیوالے تقریب میں پنجاب کے سینکڑوں مردوخواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔

 

افتتاحی تقریب میں پنجاب کے ٹاپ200کھلاڑیوں کو انڈوومنٹ فنڈ اور 6ہزار گریجویٹ کو چیف منسٹرپنجاب انٹرن شپ پروگرام کا اجرا کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں