بگ بیش کیلئے 593 کرکٹرز کی پری سائننگ، کوئی پاکستانی شامل نہیں

بگ بیش کیلئے 593 کرکٹرز کی پری  سائننگ، کوئی پاکستانی شامل نہیں

میلبرن (سپورٹس ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کیلئے حتمی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ۔

 593 مرد و خواتین کھلاڑی یکم ستمبر کو ہونے والے ڈرافٹ میں شامل ہونگے ۔بی بی ایل اور ویمن بی بی ایل کے لیے کسی پاکستانی کرکٹر کی پری سائنگ نہ ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں