ٹیم نے گھاس والی پچ والی اچھی پرفارمنس دی :ہیڈ کوچ بنگلا دیش

 ٹیم نے گھاس والی پچ والی اچھی پرفارمنس دی :ہیڈ کوچ بنگلا دیش

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) بنگلا دیش کے ہیڈ کوچ چندیکا ہتھروسنگھے نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے کھلاڑیوں نے مثبت سوچا اور پلان کے مطابق کھیلے۔۔۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے محنت کی ہے ۔ ٹیم نے گھاس والی پچ پر ماضی میں اچھی پرفارمنس دی ہے ۔ بنگلا دیش مضبوط ٹیسٹ ٹیم ہے اور اس کے ٹیسٹ سکواڈ کا مورال ہائی ہے ۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے موسم پہلے ٹیسٹ کی نسبت مختلف لگ رہا ہے ۔ پچ نہیں دیکھی آج پچ دیکھ کر فیصلہ کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں