بابراعظم بنگلادیش کیخلاف بہت زیادہ دباؤ میں کھیل رہے :دنیش کارتک

 بابراعظم بنگلادیش کیخلاف بہت زیادہ  دباؤ میں کھیل رہے :دنیش کارتک

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )سابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک نے نے بابراعظم کی صلاحیتوں کی تعریف کی لیکن بطور کپتان انکی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا۔۔

 کہ وائٹ بال فارمیٹ میں بابراعظم پر کپتانی کا بوجھ نظر آرہا ہے کیونکہ بنگلا دیش کیخلاف انکی پرفارمنس میں فرق آیا ہے ، وہ بہت زیادہ دباؤ میں کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈمیسٹک کرکٹ میں بین الاقوامی کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کرکٹرز کو کھلانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ تجربہ حاصل کرسکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں