چین :ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ آج سے سجے گا، پاک بھارت ٹاکرا14ستمبر کو ہوگا

چین :ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی  کا میلہ آج سے سجے گا، پاک بھارت ٹاکرا14ستمبر کو ہوگا

بیجنگ(سپورٹس ڈیسک )چین میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ آج سے سجے گا۔ افتتاحی روز 3 میچز ہوں گے ، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ ملائیشیا سے کھیلے گی۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں ٹاکرا 14 ستمبر کو ہو گا۔فائنل 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں بھارتی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں