فیصل آباد:چیمپئنز ون ڈے کپ، ٹیموں کے پریکٹس سیشن

فیصل آباد:چیمپئنز ون ڈے کپ، ٹیموں کے پریکٹس سیشن

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے فیصل آباد کے بوہڑاں والی گراؤنڈ اور اقبال سٹیڈیم میں ٹیموں کے پریکٹس سیشن تیسرے روز بھی جاری رہے ۔

اس موقع پر پاکستان ٹیم کے سٹار بیٹرز سعود شکیل، سابق کپتان سرفراز احمد، آصف علی، فہیم اشرف اور دیگر کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک ہوئے ۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد سمیت دیگر کئی کھلاڑی پریکٹس سیشن میں مصروف نظر آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں