ساف انڈر17چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

ساف انڈر17چیمپئن شپ میں شرکت  کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )ساف انڈر17چیمپئن شپ بھوٹان میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

 ایبٹ آباد کے کنج فٹ بال گرانڈ میں تربیتی کیمپ میں قومی ٹیم کے 26 ممکنہ کھلاڑی شریک ہیں ، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہے ۔ ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک بھوٹان میں کھیلی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں