چیمپئنز کپ کھیلنے والے کرکٹرز کو زمبابوین لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہ

چیمپئنز کپ کھیلنے والے کرکٹرز کو زمبابوین  لیگ کیلئے این او سی نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ میں شرکت کرنیوالے قومی کرکٹرز کو زمبابوے کی کرکٹ لیگ زم ایفرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کیلئے۔۔

 این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔زم ایفرو ٹی 10 ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے ہرارے میں شروع ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں