چیمپئنزٹرافی:بھارتی شرکت کے معاملات واضح ہونے تک شیڈول جاری نہیں ہوگا

چیمپئنزٹرافی:بھارتی شرکت کے معاملات واضح ہونے تک شیڈول جاری نہیں ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کیلئے نیا آپشن سامنے آگیا۔ کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے میچ کیلئے لاہور جائے۔۔۔

 اسے قابل عمل بنانے کیلئے دونوں ممالک کی حکومتوں کا رضامند ہونا ضروری ہے۔ بھارت میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کی طرح معاملات واضح ہونے تک شیڈول جاری نہیں ہوگا، دسمبر میں آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جے شاہ اس حوالے سے حتمی فیصلے میں کردار ادا کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں