گوجرانوالہ ڈویژن بوائے اینڈ گرلزجوڈو چیمپئن شپ اختتام پذیر

گوجرانوالہ ڈویژن بوائے اینڈ  گرلزجوڈو چیمپئن شپ اختتام پذیر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) 31ویں گوجرانوالہ ڈویژن بوائے اینڈ گرلزجوڈو چیمپئن شپ شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں ہوئی ۔۔

جس میں لاہو ر، سیالکوٹ، وزیرآباد،گجرات، منڈی بہاؤالدین کی جوڈو ٹیموں نے حصہ لیا اور 10سال سے لیکر 25_سال کے بچوں اور بچیوں نے اپنے فن کا خوب مظاہرہ کیا ۔ مقابلوں میں کم وبیش 300 سو کے قریب کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اخر میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں میڈلز،شیلڈز، سرٹیفکیٹ اور کیش پرائز تقسیم کیے کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں