کانپورٹیسٹ کے تیسرے روزکاکھیل بھی بارش کی نذر

کانپورٹیسٹ کے تیسرے  روزکاکھیل بھی بارش کی نذر

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کانپورمیں مسلسل بارش کے باعث بھارت اوربنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں تیسرے روز کاکھیل بھی ممکن نہ ہوسکا۔۔

قبل ازیں دوسرے روزکاکھیل بھی بارش کی نذرہوااورپہلے روزبھی صرف 33اوورزہوسکے تھے جس میں بنگلہ دیش نے 3وکٹ پر107رنزبنائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں