انگلش کپتان بین سٹروک کی پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

انگلش کپتان بین سٹروک کی  پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

ملتان(سپورٹس رپورٹر) انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹروک کی پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی، گزشتہ روز بین سٹوکس نے ملتان سٹیڈیم میں اپنی فٹنس جانچنے کیلئے۔۔

 نیٹ پریکٹس میں تھوڑے وقت کیلئے حصہ لیا ، انگلینڈ ٹیم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بین سٹوکس ابھی تک مکمل طور پر فٹ نہیں ہوئے ہیں اور ان کے ابھی مرید کچھ ٹیسٹ ہونے ہیں اس کے بعد ہی فیصلہ ہوگا کہ وہ پاکستان کے خلاف کھیل سکیں گے یا نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں