بین ڈکٹ زخمی ،اوپننگ کرنے نہ آئے
ملتان(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کے ایک بیٹر زخمی ہوگئے اورگزشتہ روز بین ڈکٹ اوپننگ کرنے نہیں آئے۔۔
انہیں انجری مسائل کا سامنا ہے ۔ابرار کا کیچ پکڑتے بال انکے ہاتھ پر لگی تھی۔اس اننگز میں وہ بیٹنگ کریں گے لیکن اس سے پہلے ان کا میڈیکل چیک اپ ہوگا۔