پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی خبر کی تردید

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی خبر کی تردید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید کردی۔اخبار نے خبر دی تھی

کہ بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گاتاہم  پی سی بی نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار کی خبر بے بنیاد ہے اور ایسی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان سے باہر ہو۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں