پاک آسٹریلیا ون ڈے کیلئے ایم سی جی میں تیاریوں کا آغاز

پاک آسٹریلیا ون ڈے کیلئے  ایم سی جی میں تیاریوں کا آغاز

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے میچ کیلئے ایم سی جی میں تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔

ایم سی جی نے آئندہ کرکٹ سیزن کی تیاری کے لیے فٹبال کے پولز ہٹانا اور کرکٹ پچز کے سکوائر کی تیاری شروع کر دی ہے ، گراونڈ میں ڈراپ ان پچز کی بچھائی کا کام شروع ہوگیا ۔ایم سی جی میں کرکٹ سیزن کا آغاز4نومبر کو پاکستان کی وائٹ بال سیریز سے ہوگا جس کے بعد 7نومبر سے انڈیا اے اور آسٹریلیا اے کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں