سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی بابراعظم کی فارم پر نالاں

سابق انگلش کپتان ناصر حسین  بھی بابراعظم کی فارم پر نالاں

ملتان (سپورٹس ڈیسک )سابق انگلش کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابراعظم کی عدم پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم کی کارکردگی متاثر ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے۔۔

 کہاکہ بابراعظم 18 سے زائد اننگز میں 50 یا اس سے زائد سکور کرنے میں ناکام رہے ہیں جسکا پریشر ٹیم پر پڑ رہا ہے ،، ایک بہترین کرکٹر کیرئیر کی بدترین فارم سے گزر رہا ہے ۔ بابراعظم نے آخری ففٹی پلس سکور دسمبر 2022 میں سکور کیا ۔

تھا، جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف 161 رنز بنائے تھے تاہم مسلسل 20 اننگز میں وہ محض 20.33 کی اوسط سے صرف 366 رنز ہی بنا سکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں