بین سٹوکس کی ملتان کی پچ پر طنز کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
ملتان(سپورٹس رپورٹر) انگلش کپتان بین سٹوکس کی ملتان کی پچ پر طنز کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ وکٹ کی تیاری کے موقع پربڑے پنکھوں کے سامنے جھک کر کہہ رہے ۔۔
کہ انہوں نے کبھی پہلے استعمال کی ہوئی پچ کو نہیں دیکھا جس پر بڑے پنکھے (ہاٹ ڈرائیر فین) بھی امپائرز کی طرح موجود ہوں،دوسری طر ف جوئے روٹ کی طرف سے گیندکو سپن بالر جیک لیچ کے سرپر رگرنے کی ویڈیوبھی سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ۔