بابراعظم نے 30ویں سالگرہ منائی ،بارمی آرمی کی مبارکباد

بابراعظم نے 30ویں سالگرہ  منائی ،بارمی آرمی کی مبارکباد

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سٹار بیٹر بابراعظم نے گزشتہ روز اپنی 30ویں سالگرہ منائی اور بارمی آرمی نے مبارکبادی ، 1994میں اندور ن لاہور میں پیدا ہونے والے۔۔

 بابراعظم اپنی بیٹنگ کلاس کی وجہ سے قومی کرکٹ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے بیٹرنے سکواڈ سے الگ ہوکر اپنے خاندان کے ساتھ سالگرہ منا ئی جبکہ انگلینڈسے آئی بارمی آرمی نے بابراعظم کو30ویں سالگرہ پرمبارکباددی،سٹیڈیم میں پوسٹرآویزاں کیا اور سوشل میڈیاپیج پر مبارکباد کابینر آویزاں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں