چیمپئنز ٹرافی:آئی سی سی میٹنگزآج سے دبئی میں ہونگی

چیمپئنز ٹرافی:آئی سی سی  میٹنگزآج سے دبئی میں ہونگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگز آج سے 21 اکتوبر تک دبئی میں ہوں گی۔

ان میٹنگز میں ایگزیکٹوز اور بورڈ میٹنگ بھی شامل ہے ۔اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے معاملات اور اب تک کی اپ ڈیٹ پر تفصیلی بات ہو گی۔اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام بھی شریک ہوں گے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے حکام ملتان سے اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں