قومی ٹیم کا ملتان سٹیڈیم میں 19سال بعد جیت کاجشن

قومی ٹیم کا ملتان سٹیڈیم میں  19سال بعد جیت کاجشن

ملتان(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم نے ملتان سٹیڈیم میں 19سال بعد جیت کاجشن منایا۔۔

پاکستان نے ملتان سٹیڈیم میں 19 سال بعد انگلینڈ کو 152 رنز سے ہرایا، اس سے قبل 2005 میں پاکستان نے انگلینڈکو 22 رنز سے شکست دی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں